000 02692nam a22001697a 4500
003 0
005 20250821120735.0
020 _a9789357433969
082 _aPM 954.053092 MOD
100 _aModi, Narendra
245 _aIgniting Collective Goodness:Mann Ki Baat @100 (Urdu)
260 _aNoida
_bMagic Internatrional Pvt. Ltd.
_c2023
300 _a368 p.
520 _aاجتماعی نیکی کی شمع : من کی بات @100 لوگوں کے شعور کو تحریک دینے کی طرف ایک سفر ہے۔ جیسے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ماہانہ ریڈ یونشریات اپریل 2023 میں اپنے سنگ میل 100 ویں قسط پر پہنچی ، اس نے فضائی لہروں پر ایک انمٹ نشان چھوڑا اور پورے ہندوستان میں سماجی انقلاب کی چنگاری کو مشعل بنا دیا، یہ کتاب قارئین کو اس دلکش گفتگو پر غور و فکر کرنے کی دعوت دیتی ہے جنہوں نے کروڑوں لوگوں کے دلوں کو چھو لیا ہے۔ اس کتاب میں اس تبدیلی لانے والے پروگرام کے جذبے، اس کے اثرات اور اس کے ذریعے پیش کیے گئے دور اندیش خیالات کا احاطہ کیا گیا ہے، جو ہندوستان کے سماجی تانے بانے کی تشکیل کرتے ہیں۔ یہ سیاست سے بالاتر ہے اور ہندوستانی عوام اور ان کے رہنما کے درمیان ایک ایسا رابطہ ہے جس کا تعلق دل سے ہے۔ اجتماعی نیکی کی شمع زندگی کے سفر، اقدامات اور منزل کو تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہے جس نے ریڈیو نشریات کو مثبت تبدیلی کے لیے ایک قوت بنا دیا ہے۔ تین حصوں میں منقسم یہ کتاب جمهوری گفتگو ، سماجی اصلاحات اور بدلتے ہوئے افکار سے چلنے والی قوم کی تعمیر، ہر ایک کے پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کتاب میں تجربات کی ایک موزیک موجود ہے جس نے پروگرام کے جو ہر کو تشکیل دیا ہے۔ یہ کتاب اس بات کا مظہر ہے کہ کس طرح اجتماعی جد و جہد قوم کی بنیادوں کو مضبوط کرتی ہے اور ملک کے شہریوں میں اتحاد داشتراک کے جذبے کو فروغ دیتی ہے، اس طرح اس سے عوامی شراکت داری کی طاقت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
650 _aMann Ki Baat
_aNarendra Modi
_aPrime Minister
_913309
942 _cB
999 _c359122
_d359122